About these Valentine's Day wishes
27 Valentine's Day wishes in Urdu, each followed by its English meaning. Wishes 6 and 13 use the masculine verb forms (دیتے ہو، بنو گے); use دیتی ہو and بنو گی when writing to a woman.
27 Valentine's Day wishes in Urdu
ویلنٹائن ڈے مبارک!
Happy Valentine's Day!
میری جان، ویلنٹائن ڈے مبارک!
Happy Valentine's Day, my love!
تم میری زندگی کی محبت ہو۔
You are the love of my life.
تمہارے ساتھ ہر دن ویلنٹائن ڈے جیسا لگتا ہے۔
Every day with you feels like Valentine's Day.
مجھے تم سے اتنی محبت ہے کہ لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتی۔
I love you more than words can say.
تم میرے دل کو مسکرانے کی وجہ دیتے ہو۔
You make my heart smile.
میری زندگی کو محبت سے بھرنے کا شکریہ۔
Thank you for filling my life with love.
میرا دل تمہارا ہے۔
My heart belongs to you.
تمہارا دن محبت اور میٹھے سرپرائزوں سے بھرا رہے۔
Wishing you a day full of love and sweet surprises.
تم میرا آج ہو اور میرے سارے کل بھی۔
You are my today and all of my tomorrows.
تمہارے ساتھ ہر لمحہ خاص ہے۔
With you, every moment is special.
تم میری زندگی میں ہو، یہ میری خوش قسمتی ہے۔
I'm so lucky to have you.
میرے ویلنٹائن بنو گے؟
Be my Valentine!
پوری دنیا میں تم میرے سب سے پیارے انسان ہو۔
You are my favorite person in the whole world.
تمہارے لیے میری محبت ہر دن بڑھتی جاتی ہے۔
My love for you grows stronger every day.
اس ویلنٹائن ڈے پر ڈھیروں جپھیاں اور پیار بھیج رہے ہیں۔
Sending you hugs and kisses this Valentine's Day.
تمہارا دن تمہاری طرح ہی میٹھا ہو۔
May your day be as sweet as you are.
تم میری زندگی کی روشنی ہو۔
You light up my life.
ہمیشہ تمہارے ساتھ، پورے دل سے۔
Forever with you, with all my heart.
میرے سب سے اچھے دوست کو ویلنٹائن ڈے مبارک!
Happy Valentine's Day to my best friend!
آج اور ہمیشہ تمہیں محبت ملتی رہے۔
Wishing you love today and always.
تم بادلوں بھرے دن میں میری دھوپ ہو۔
You are my sunshine on a cloudy day.
ساتھ رہنا ہی میری سب سے پسندیدہ جگہ ہے۔
Together is my favorite place to be.
گلاب سرخ ہیں، اور میرا دل تمہارا ہے۔
Roses are red, and my heart is yours.
محبت تمہارے دل اور گھر کو بھر دے۔
May love fill your heart and your home.
ہر بات میں میرا ساتھ دینے کا شکریہ۔
Thank you for being my partner in everything.
ویلنٹائن ڈے کی ڈھیروں نیک تمنائیں!
Best wishes for a happy Valentine's Day!